ابنا: رپورٹ کے مطابق شامی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں کئی مسلح دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں درجنوں دہشت گردوں نے خود کو فوج کے حوالے کردیا ہے جبکہ بڑی تعداد میں دہشت گرد پسپا ہوکر فرار ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ دہشت گردوں کی بڑی تعداد دمشق کے مضافات سے دمشق پر قبضہ کرنے کی کوشش کررہے تھے لیکن انھیںشامی فوج کے سنگين مقابلہ کا سامنا کرنا پڑا اور مقابلے کی تاب نہ لاکر دہشت گرد فرار ہونے پر مجبور ہوگئے ہیں جبکہ بڑی تعداد میں دہشت گردہلاک یا گرفتار ہوگئے ہیں۔
.......
/169